اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن آج بھی پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی پٹیشن دائر نہ کر سکا

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آج بھی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلے کی الاٹمنٹ سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر کسی نتیجے پر پہنچے ختم ہو گیا، اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے اپیل دائر کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ آج بھی نہ کیا جا سکا۔

اجلاس میں الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے حکام کو تفصیلی بریفنگ دی، الیکشن کمیشن کے لاء ونگ نے پشاور ہائیکورٹ فیصلے سے متعلق قانونی نکات سے اجلاس کو آگاہ کیا جس پر شرکاء نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو ہونے والے اجلاس میں ممبر پنجاب بابر بھروانہ ناسازی طبیعت کے سبب نہیں آ سکے تھے، گزشتہ روز بھی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے