اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: سابقہ بیوی کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں سابقہ بیوی سمیت چار افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سلمان نے گزشتہ رات مدعی مقدمہ کے گھر کے باہر فائرنگ کی ، ملزمان نے پولیس کے پہنچنے پر ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر فائرنگ کر دی ، فائرنگ کے تبادلے میں سلمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سلمان نے چند روز قبل شادی ہال کے باہر فیصل آباد سے آئی فیملی کو قتل کیا تھا۔

پولیس نے ملزم کی لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے