اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہائر ایجوکیشن کےلیے سال 2023بھی مایوس کن رہا

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(لاہور نیوز) ہائر ایجوکیشن کےلیے سال 2023بھی مایوس کن رہا، محکمہ کوئی نیا کالج بنا سکا اور نہ ہی کوئی قابل ذکر منصوبہ شروع کیا گیا ۔

سال 2023 میں پنجاب کے محکمہ  ہائر ایجوکیشن میں کوئی نئی سکیم شروع  نہ ہوسکی،25 جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کا عمل شروع  ہوا جو رک گیا جبکہ300 کالجز میں مستقل پرنسپلز کی تعیناتی کا عمل بھی اس سال مکمل نہ ہوسکا۔

لاہور سمیت سات تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرپرسنز  کی تعیناتی بھی نہ ہوسکی اور نہ  ہی صوبہ بھر میں کوئی  نیا   کالج بن سکا۔

سال بھر اساتذہ کے مسائل بھی جوں کے توں رہے، پے پروٹیکشن کا  مسئلہ اس سال بھی حل نہ ہوا،  اساتذہ کے سروس سٹرکچر  کا دیرینہ مسئلہ بھی التوا  میں ہی رہا۔

حکومت کی جانب سے طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے  کا اعلان ہوا مگر تاحال بائیکس کے حوالے سے  بھی پالیسی فائنل نہ  ہوئی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے