اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی 5 کارروائیوں میں 2.4 ٹن سے زائد منشیات برآمد

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اے این ایف نے پانچ کارروائیوں میں 2.4 ٹن سے زائد منشیات برآمدکرلی جبکہ پانچ ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق پانچ کارروائیاں لاہور،فیصل آباد، قلعہ عبداللہ، سیال موڑ انٹرچینج اور پشاور میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 2289 کلو200گرام چرس، 206 کلو200گرام افیون برآمد کرلی گئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں2 کلو آئس ،85 آئس بھرے کیپسولز برآمد کیے گئے ہیں ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے