اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہ محمود قریشی کی گرفتاری: مہر بانو کا رہائی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے شاہ محمود قریشی کے ساتھ ناروا سلوک اور گرفتاری کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔

مہر بانو نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل کیا گیا ہے، ہمیں نہیں بتایا گیا کہ انہیں کہاں لیجایا گیا ہے، شاہ محمود قریشی کو اغوا کیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی کے ساتھ سلوک صاف شفاف اقدامات کو متاثر کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اس معاملے پر ایکشن لیں، شاہ محمود قریشی سابق وزیر خارجہ رہے اور ہمیشہ سب کی عزت کی، پورا پاکستان شاہ محمود قریشی کے ساتھ سلوک کی مذمت کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے