اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے، متعدد موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) شام ہوتے ہی دھند نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں ڈیرے ڈال لئے، متعدد موٹر ویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شديد دهند کے باعث موٹروے M-11 ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے، موٹروے M-2 بھی ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہو گئی۔

پھالیہ شہر اور گرد و نواح میں دھند کے باعث سر شام ہی حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانگی شدید متاثر ہونے لگی، قصور اور اس کے گرد و نواح میں بھی شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے