اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات، خواجہ آصف نے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر انہیں ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر عثمان ڈار اور ان کی والدہ ریحانہ ڈار کو ایک، ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔

سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نوٹس میں 14 روز کے اندر ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، نوٹس میں عثمان ڈار کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا ذکر بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے