اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاکستان کی بینش سعید نے ایشین پرنسپل ایوارڈ جیت لیا

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) تعلیمی میدان میں پاکستان کو بڑا اعزاز مل گیا،خاتون پرنسپل بینش سعید نے ایشین پرنسپل ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

کینٹ پبلک سکول اینڈ کالج ملتان کی پرنسپل بینش سعید  نے یہ اعزاز بنکاک میں بیسٹ ایشین پرنسپل مقابلے میں اپنے نام کیا،مقابلے میں ایشیا کے پندرہ ممالک سے 2 ہزار 85  مرد و خواتین پرنسپلز شریک تھے۔

بینش سعید کو آن لائن ٹیچنگ،ماسٹر ٹریننگ، کوچنگ، تربیتی کورسز اور ایڈمنسٹریٹو اصلاحات میں ممتاز حیثیت کی بنیاد پر فاتح قرار دیا گیا۔

پرنسپل بینش سعید نے اپنا اعزاز وطن کے شہداء،غازیوں اور دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں تعلیم فراہم کرنے والے اساتذہ کے نام کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے