اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لائبہ خان نے ایک بار پھر عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے ایک بار پھر عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کیساتھ صحن حرم سے اپنی نئی تصاویر شیئر کیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے نیوی بلو عبائے میں ملبوس ہو کر آنکھوں پر چشمہ لگا رکھا ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ خانہ کعبہ کے صحن میں روح پرور لمحات کو کیمرے میں قید کرتی نظر آرہی ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں لائبہ نے لکھا کہ الحمداللہ دوبارہ یہاں آکر بے حد خوشی ہوئی۔

جیسے ہی اداکارہ نے دوبارہ عمرہ کی سعاد ت حاصل کرنے کے بعد اپنی نئی تصاویر شیئر کیں تو سوشل میڈیا صارفین سمیت اداکارہ کے لاکھوں پرستاروں کیجانب سے ان کے لیے مبارکبادوں کا نا تھمنے والا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے