اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

موسم سرما کی شدت میں اضافہ، چھٹیوں میں اضافے پر غور

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) موسم سرما کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافے پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ موسمیات سے بھی اگلے پندرہ بیس دن کی رپورٹ مانگ لی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے بھی اضافے کا مطالبہ کیا ہے، محکمہ سکول ایجوکیشن چھٹیوں میں ایک ہفتے کا اضافہ کرنے پر غور کررہا ہے، اگلے ایک سے دو روز میں فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ  موجودہ شیڈول کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی  چھٹیاں یکم جنوری تک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے