اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہماری خواہش ہے الیکشن وقت پر ہوں: منظور وسان

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے الیکشن وقت پر ہوں۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کا ن لیگ کے ساتھ اب وہ ساتھ نہیں رہا، اسٹیبلشمنٹ کسی کے ساتھ اتنا وقت نہیں چلتی، الیکشن ہو رہے ہیں، آخر میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، ہماری خواہش ہے الیکشن وقت پر ہوں، جب تک دو رکنی بینچ کا فیصلہ آئے گا تب تک الیکشن قریب آجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیشہ اتحاد بنتے ہیں، سندھ میں پیپلز پارٹی کے امیدوار بہت ہیں سب کو ٹکٹس نہیں دے سکتے، 8 تاریخ کو ہر طرف تیر ہی تیر چلے گا۔

منظور وسان نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیاب ہو گی، اگلا وزیر اعظم پیپلز پارٹی سے ہو گا اور سندھ کا وزیر اعلیٰ جیالا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے