اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات کیلئے بنائے گئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں دشواریاں پیش آنے لگیں

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(ویب ڈیسک) عام انتخابات کیلئے بنائے گئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم ژوب میں مبینہ طور پر دشواریاں پیش آنے لگیں۔

ریٹرننگ افسر ژوب نے ڈی آر او کو مراسلہ لکھ دیا، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ای ایم ایس کو چلانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے، ای ایم ایس کے لاگ اِن میں دشواری کا سامنا ہے۔

ژوب کے ریٹرننگ آفیسر نے مراسلے میں لکھا ہے کہ انٹرنیٹ ڈیوائسز بہت سست ہیں، ٹیکنیکل ٹیم بھجوا کر معاملہ حل کریں۔

ذرائع کے مطابق عام انتخابات کیلئے بنایا گیا ای ایم ایس 30 کروڑ کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے