اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رانا ثناء اللہ کے حلقے کا اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر تبدیل

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(ویب ڈیسک) رانا ثناء اللہ کے حلقے کا اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر تبدیل کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 100 سے اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو تبدیل کرکے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، ڈاکٹر رضوان اللہ کوکب کی جگہ ڈاکٹر مظہرعباس کو اے آر او کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے