اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے دو صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی۔

پی پی 158 سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی۔

پی پی 164 سے بھی شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رمیش سنگھ اروڑا کے کاغذات نامزدگی کی اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست کے لیے بھی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔

 پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ خالد گھرکی کے قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے