اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سرکاری افسران اور ملازمین کے انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری افسران و ملازمین کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔

سرکاری افسران اورملازمین کے انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری ملازمین کی چھٹیاں ریٹرننگ افسران کی اجازت سے مشروط کردی گئیں۔

ضلعی افسران ڈی آر او سے چھٹیوں کی اجازت کے پابند ہیں۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبائی سیکرٹریٹ، ڈائریکٹوریٹس افسران پہلے چیف سیکرٹری سے چھٹی منظور کروائیں گے، چھٹیوں کی حتمی منظوری ڈی آر او سے حاصل کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 19 ویں گریڈ تک کے وفاقی سرکاری ملازمین ڈی آر او سے چھٹی منظور کروائیں گے تاہم گریڈ 20 اور اوپر کے افسران کو الیکشن کمیشن سے چھٹی کی منظوری لینا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے