اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کی بھرپور تیاری، نوازشریف کا سنہرا دور جلد واپس آئے گا: شہبازشریف

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم شہبازشریف نےکہا ہے کہ الیکشن کی بھرپور تیاری ہے، نوازشریف کا سنہرا دور جلد واپس آئے گا۔

ماڈل ٹاؤن  پارٹی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہبازشریف نےکہا کہ قائد کی لیڈر شپ میں میدان میں اتر رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے ،نوازشریف نے ملک سے دہشتگردی اور لوڈ شیڈنگ ختم کی ،کراچی میں امن بھی نوازشریف کے مرہون منت ہے ،قائد ن لیگ کے ترقیاتی منصوبوں کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ جہاں امن اور استحکام ہوگا وہ ملک ہی ترقی کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے