اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کی جدہ فلم فیسٹول میں وہیل چیئر پرآمد ، مداح پریشان

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی وہیل چیئر پر تقریب میں شرکت نے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔

ماہرہ خان ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، گزشتہ روز وہ "جدہ فلم فیسٹیول" میں شریک ہوئی تھیں۔

سوشل میڈیا پرماہرہ خان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں وہیل چیئر پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے، ماہرہ وہیل چیئر پر آتی ہیں اور پھر ایک واک اسٹک کی مدد سے چیئر سے اٹھ کر چلتی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کی ٹانگ پر پلاسٹر چڑھا ہوا ہے، جس کے سبب انہیں چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

ماہرہ کی اس وائرل ویڈیو نے اداکارہ کے چاہنے والوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے