اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں سرد موسم کے کیا فوائد ہیں؟ماہرین کی تحقیق جاری

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے سرد موسم کے فوائد سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی ۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں کے دوران دفاعی خلیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے نتیجے میں جسم میں سفید خلیات پیدا کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے جس سے انفیکشن اور بیماری کے خلاف دفاعی نظام اورمضبوط ہوجاتا ہے۔

اسی  طرح سرد موسم کیلوریز جلانے میں مدد کرتا ہے، سرد موسم جسمانی سرگرمی کو تھوڑا مشکل اسی لیے اسی لیے بناتا ہے تاکہ کیلوریز کی مقدار میں توازن برقرار رکھا جائے اور ضرورت سے زیادہ اسے بڑھنے نہ دیا جائے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں میں لوگوں کو دوسرے موسموں کے مقابلے میں زیادہ نیند آتی ہے، اس سے جسم کو خود بخود جسمانی اور ذہنی تناؤ میں کمی لانے کیلئے زیادہ وقت مل جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے