اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جناح کے احسان کی بدولت ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں:گورنرپنجاب

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے احسان کی بدولت آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

قائداعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک پیغام میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا کہنا تھا کہ  قائداعظم محمد علی جناح ایک عظیم رہنما تھے، اُن کے اصولوں پر عمل کرکے ہم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ محمد علی جناح  نے ہمیشہ تعمیری سیاست کی اور قیام پاکستان کے لیے دلیل کے ساتھ رائے عامہ ہموار کی، قائداعظم کے دشمن بھی ان کے کردار کی تعریف کرتے تھے، جناح کے  احسان کی بدولت  آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

کرسمس کے حوالے سے اپنے پیغام میں گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو قائد اعظم کے وژن کے مطابق مساوی حقوق حاصل ہیں، کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے