اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سردار ایاز صادق کے حلقہ این اے 121 سے کاغذات نامزدگی منظور

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(لاہور نیوز) عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔

 لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 سے سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کاغذات منظور کر لیے گئے، سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل ہو گیا، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن شرافت نے جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرایا۔

لیگی رہنما احسن شرافت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار ایاز صادق کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ہے، سردار ایاز صادق کے کاغذات درست قرار پائے ہیں، تمام رپورٹس ساتھ لف تھیں، تجویز کنندہ اور تائید کنندہ بھی موجود تھے۔

احسن شرافت کا کہنا تھا کہ کسی جماعت کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ہم چاہتے ہیں تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے، لاہور ہائی کورٹ پی ٹی آئی کو ریلیف دے رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے