اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وینا ملک کا کامیڈی یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا کامیڈی یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میں جلد اپنا یوٹیوب چینل "شوبازیاں" لانچ کرنے جا رہی ہوں جس پر مختلف کامیڈینز کی پرفارمنس دیکھی جاسکتی ہے۔

وینا ملک نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور وہ دونوں ممالک میں شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے