اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین کی کرسچن کمیونٹی کو کرسمس کی مبارکباد

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے پاکستانی اقلیت، عیسائی کمیونٹی کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔

ماورا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے  جس میں اداکارہ  کرسمس ٹری سجاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

اداکارہ نے اپنی خوبصورت پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ "میرے پرچم میں موجود سفیدرنگ اور دنیا بھر میں جشن منانے والے تمام لوگوں کو کرسمس مبارک ہو۔

واضح  رہے کہ  آج 25 دسمبر کے روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا مذہبی تہوار کرسمس منا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے