اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سموگ سے پھیلنے والی بیماریاں نئے وائرس میں تبدیل ہو گئیں

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں سموگ سے پھیلنے والی بیماریوں نے نئے وائرس کی شکل اختیار کر لی۔

ماہر امراض سینہ ڈاکٹر عرفان ملک کا کہنا ہے نیا وائرس گھر کے ایک فرد کو ہو تو پورا گھر اس میں مبتلا ہو جاتا ہے، تیز بخار، جسم درد، پیٹ کا خراب ہونا اور بلغمی کھانسی اس کی علامات ہیں۔

 ڈاکٹر عرفان ملک کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر 30 سے 40 مریض اس وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں، بچے اور بزرگ اس  وائرس کا زیادہ شکار ہیں لیکن وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

اس حوالے سے  ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ موجودہ وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، نیا وائرس کووڈ ہو سکتا ہے، لوگوں کو اپنا کووڈ ٹیسٹ کروانا چاہئے۔ انہوں نے کہا اس وقت مختلف اقسام کے وائرس موجود ہیں جو شہریوں کی صحت پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے