اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کرسمس پر پنجاب بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں: وزیراعلیٰ

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(لاہور نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرسمس ڈے کی مناسبت سے صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قربان لائنز میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قائد اعظم ڈے اور   کرسمس ڈے پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے  گرجا گھروں اور تقریبات کی سکیورٹی کے لئے کئے گئے انتظامات کا مشاہدہ کیا۔

محسن نقوی نے سکیورٹی انتظامات کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا معائنہ کیا،ایم ڈی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے قائد اعظم ڈے اور  کرسمس ڈے  کے سکیورٹی انتظامات بارے وزیراعلیٰ کو  بریفنگ دی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح چوکس ہیں، پنجاب بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے