اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برطانیہ میں قتل ہونیوالی 10 سالہ سارہ کا کیس، بہن بھائیوں کی حوالگی کیلئے مقدمہ دائر

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(ویب ڈیسک) برطانیہ میں قتل ہونے والی 10 سال کی پاکستانی بچی سارہ کے کیس میں مقتولہ بچی کے سوتیلے بہن بھائیوں کی حوالگی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

لندن ہائیکورٹ کے حکم پر سرے کانٹی کونسل نے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کر دیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود سارہ کے سوتیلے بہن بھائیوں کو حوالے کیا جائے، سارہ کے 5 سوتیلے بہن بھائی اس وقت پاکستان میں ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستانی پولیس نے سارہ کے والد، والدہ اور چچا کو جہلم سے گرفتار کیا تھا، تینوں نے واپس برطانیہ آکر گرفتاری دی تھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن ہائیکورٹ میں سارہ قتل کیس کی سماعت اب ستمبر 2024 کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے