اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیر اعلیٰ کا ایکشن، ڈی آئی جی سی آئی اے ملک لیاقت کو عہدے سے ہٹا دیا

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی جانب سے ڈاکٹرز ہسپتال میں سی آئی اے پولیس کے دھاوے کا نوٹس لے لیا گیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی سی آئی اے کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا جس کے بعد ملک لیاقت سرکاری گاڑی چھوڑ کر پرائیویٹ گاڑی میں واپس روانہ ہوئے، محسن رضا نقوی کی جانب سے ڈاکٹرز ہسپتال میں توڑ پھوڑ کرنے اور صحافیوں پر تشدد کرنے کا مقدمہ بھی درج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث افسران اور اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کیا جائے گا اور ذمے داروں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی واقعے کے بعد ڈاکٹرز ہسپتال پہنچ گئے، ڈاکٹر عثمان انور  نے یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کا جو بھی ذمہ دار ہو گا ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے