اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔

کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری نے بھرپور تیاری کی ہے، اس حوالے سے ملک بھر کے تمام گرجا گھروں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا، کرسمس پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مسیحی برادری نے گلی کوچوں کو سجانے کے ساتھ گھروں میں کرسمس ٹری بھی سجائے ہیں، دن کے آغاز پر گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات میں پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

مسیحی برادری کا کرسمس کے خاص موقع پر کہنا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام  نے محبت اور بھائی چارے کا جو درس دیا اسے ہر سو پھیلایا جائے گا، کرسمس کا تہوار اپنے ساتھ خوشی ، روشنی اور امن کا پیغام سمیٹ کر لاتا ہے، سال بھر اس تہوار کا انتظار کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے