اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی سکروٹنی کا طریقہ کار جاری

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی سکروٹنی کا طریقہ کار جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں پر سکروٹنی صرف ان امیدواروں کی ہوگی جن کا نام ترجیحی لسٹ میں شامل ہے، قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی سکروٹنی 26 دسمبر کو ہوگی، پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سکروٹنی بھی 26 دسمبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے مزید بتایا کہ استحکام پاکستان اور پی ٹی آئی نظریاتی کے امیدواروں کی سکروٹنی 28 دسمبر کو ہوگی،جماعت اسلامی اور ٹی ایل پی کے امیدواروں کی سکروٹنی 27 دسمبر کو ہوگی، سکروٹنی کے دوران امیدواروں کے کاغذات پر اعتراضات بھی عائد کئے جاسکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے