اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے شیر خوار بچوں کو شہد کھلانے والوں کو خبردارکردیا

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کی جانب سے والدین کو شیر خوار بچوں کو شہد کھلانے کے عمل سے روک دیا گیا۔

ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہناہے کہ  شہد میں قدرتی طور پر ایک بیکٹیریا پایا جاتا ہے جسے کلوسٹریڈیمکہا جاتا ہے اور یہ ایک سال سے کم عمر بچوں میں بوٹولیزم کرواسکتا ہے ۔اس بیماری میں بچے کو بافتوں کی تھکاوٹ، دودھ پینے میں مسئلہ، رونے میں کمزوری، حرکت میں دشواری اور قبض جیسی علامات درپیش آسکتی ہیں۔

والدین کو تجویز ی جاتی ہے کہ اپنے بچے کی پہلی سالگرہ کے بعد تک اسے شہد یا شہد پر مشتمل کوئی دوسری پروسیس شدہ غذا نہ دیں۔ اس سے شیر خوار بچوں میں بوٹولزم کو روکا جاسکتا ہے۔ اگرچہ مکئی کے نشاستہ سے بنے شربت میں بھی بوٹولزم کرانے والے بیکٹیریا ہو سکتے ہیں لیکن اس کا کوئی تعلق ثابت نہیں ہو سکا ہے۔ تاہم کسی بچے کو یہ شربت دینے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ایک بار ضرور رجوع کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے