اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نیند کی کمی کن بیماریوں میں مبتلا کرسکتی ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے جاری کردہ تحقیق میں کہا ہے کہ جن افراد میں نیند کی کمی ہوتی ہےان میں ڈپریشن اور گھبراہٹ میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق کی سرکردہ مصنف نے بتایا کہ نیند کی کمی جذباتی حس کو کمزور کرتی ہے اور کسی بھی  شخص میں اضطراب اورمایوسی کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ مزید برآں یہ خوشی اور اطمینان جیسے مثبت جذبات پر بھی برا اثر ڈالتی ہے۔

ماہرین  کی ٹیم نے 154 مطالعات کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا جس میں 5,700 سے زیادہ افراد شامل تھے، انہوں نے پایا کہ نیند کے مسائل سے دوچار معاشرے میں ذہنی صحت کو فروغ دینے کے لیے نیند کے مسائل اور جذبات پر اس کے پڑنے والے اثرات کا اندازہ لگانا بہت ضروری ہے۔

محققین نے کہا کہ مستقبل میں اس بارے میں مزید جاننے کی کوشش کرنی چاہیے کہ نیند کی کمی مختلف عمر کے لوگوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟ اس کے علاوہ یہ جاننے کی بھی ضرورت ہے کہ کیوں نیند کی کمی کچھ لوگ کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ متاثر کرتی ہے؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے