اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کولیسٹرول اور شوگرکو کنٹرول میں رکھنے کے بعد بھی کونسی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ رہتا ہے؟جانئے

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ کولیسٹرول اور شوگر کو کنٹرول کرنے کے بعد بھی دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ برقرار رہتا ہے۔

ماہرین کی تحقیق کے مطابق 55 سال کی عمر سے پہلے کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح کو اگر متوازن بھی کرلیا جائے تب بھی یہ بعد کی زندگی میں دل کی صحت پر دیرپا اثرات مرتب کرسکتا ہے۔محققین نے 55 سے 60، 61 اور 65 سال سے زائد عمر کے لوگوں میں دل کی بیماریوں کے بڑھتے خطرات، ایل ڈی ایل (خراب کولیسٹرول) کی زیادہ سطح اور سسٹولک بلڈ پریشر کے درمیان ایک مستقل تعلق دریافت کیا۔

ماہرین نے اپنے تحقیقی نتائج میں بتایا کہ ایل ڈی ایل اور بلڈ پریشر کی زیادہ سطح کو اگر پہلے ہی سے متوازن نہ رکھا جائے توابتدائی اور درمیانی عمر میں اس کے علاج کے بعد بھی یہ دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے