اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی جمع نہ ہونے کیخلاف درخواست پر رپورٹ عدالت میں پیش

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(لاہور نیوز) قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی جمع نہ ہونے کیخلاف درخواست پر رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی، پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کے وکیل نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قیصرہ الہٰی سمیت دیگر نے مجموعی طور پر چار حلقوں کے کاغذات جمع کرانے تھے، دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع ہوچکے ہیں، دو حلقوں سے تفصیلات آنا باقی ہیں۔

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو متعلقہ حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع ہونے کی کنفرمیشن کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جن حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع ہوچکے ہیں وہ عدالت کو آگاہ کیا جائے۔

بعدازاں عدالت نے کاغذات نامزدگی جمع نہ ہونے کیخلاف درخواست پر  سماعت کچھ دیر تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے