اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے لاہور کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر،سہیل شوکت بٹ اور ذیشان ملک مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے  اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر پہنچے۔

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی ذیشان ملک کی جانب سے جمع کروائے گئے، کاغذات نامزدگی اسسٹنٹ کمشنر شالیمار انعم فاطمہ کو جمع کروائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے