اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کی پانچ واسا ایجنسیوں کی اتھارٹی کا درجہ دینے کی استدعا

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کی پانچ واسا ایجنسیوں نے اتھارٹی کا درجہ دینے کی استدعا کر دی۔

پنجاب کی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیاں، ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کی زیر نگرانی چل رہی ہیں،سینی ٹیشن ایجنسیوں کو مسائل کے حل اور فیصلہ سازی کے لیے ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی سے رجوع کرنا پڑتا ہے،ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کی جانب سے مسلسل تاخیر سے واساز کو بحران کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ذرائع کے مطابق واسا لاہور کو اتھارٹی کا درجہ دے کر دیگر ایجنسیوں کو ضم کیا جائے گا، واسا لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کو ایک اتھارٹی کے نیچے کام کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے، واسا کا بطور اتھارٹی قیام عمل میں لانے سے ادارے پر ڈی جی یا سی ای او تعینات کیا جائے گا۔

واساز کو اتھارٹی بنانے کے بعد یہ ادارے ریونیو اور اخراجات کے خود ذمہ دار ہونگے،ایجنسیوں کے سربراہان نے  ہاؤسنگ اور پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کو باقاعدہ استدعا کر دی،وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں واسا کو اتھارٹی بنانے کا ایجنڈا بھی پیش کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے