اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کی ہفتہ،اتوار اور 25دسمبر کی چھٹیاں منسوخ

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کی ہفتہ، اتوار اور 25 دسمبر کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے چھٹیوں کے منسوخی کے احکامات جاری کیے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کیسز کی وجہ سے تینوں دن کی چھٹیاں منسوخ کیں، لاہور ہائیکورٹ میں تین روز کیسز کی سماعت جاری رہے گی۔

ادھر الیکشن کمیشن نے بھی سٹاف کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کردیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد تک سٹاف کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کی جاتی ہیں، الیکشن کمیشن سٹاف کوعام تعطیل پر بھی چھٹی نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن کے تمام دفاتر بھی ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 25دسمبر کو بھی تمام دفاتر کھلے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے