اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الہٰی دل میں تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیاہے۔ 

چودھری پرویز الہٰی کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی اور جیل ہسپتال میں بھی طبی معائنہ کیا گیا تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں  آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے ۔

جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کے سینے میں انفیکشن بھی ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے