اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان میں حج آپریشن ڈیجیٹلائز، موبائل ایپ متعارف

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میں حج آپریشن ڈیجیٹلائز کردیا گیا، وزارتِ آئی ٹی نے ایپلی کیشن متعارف کروادی۔

نگراں وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف اور وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے موبائل ایپلی کیشن کا اجرا کیا۔

پاک حج موبائل ایپ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے تیار کی ہے جس کے ذریعے عازمینِ حج کو تمام معلومات باآسانی میسر ہوں گی۔

عمر سیف کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج کی درخواست، مناسکِ حج کی ادائیگی اور واپسی تک تمام معلومات ایپ میں شامل ہیں،  ایپ میں حج گروپ کی معلومات، تربیتی شیڈول اور سعودی عرب میں رہائش سے متعلق معلومات بھی فراہم کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عازمینِ حج ایپ کے ذریعے رقم کی ادائیگی اور حج مقامات کے لائیو نقشے اور لوکیشن سے آگاہ رہ سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے