اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔

ججز روسٹر کے مطابق 16 ججز بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کریں گے جبکہ تعطیلات کے دوران پہلے ہفتے 7 ڈویژنل بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے، روسٹر کا اطلاق 26 دسمبر سے ہوگا۔

روسٹر کے مطابق پہلے ہفتے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور جسٹس طارق سلیم پر مشتمل بنچ تمام نوعیت کے کیسز کی سماعت کرے گا، جسٹس شہزاد احمد، جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بنچ اور جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس راحیل شیخ پر مشتمل بنچ فوجداری کیسز سنے گا۔

اس کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم، جسٹس محمد رضا پر مشتمل بنچ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے میں سول کیسز کی سماعتیں ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے