اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی، موسم مزید سرد ہو گیا

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی سے موسم مزید سرد ہو گیا۔

 

جوہر ٹاؤن، رائے ونڈ، باغبانپورہ، فتح گڑھ، نہر کے اطراف کی آبادیوں، رنگ روڈ کے اطراف بھی اکثر مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔

اس وقت شہر کا درجہ حرارت 12 جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہو گیا۔

20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلنے لگی، صبح 4 بجے کے بعد موٹر وے سمیت اکثر میدانی علاقوں میں دھند کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے