اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذوالفقار قادر کو شکست دیکر علی حمزہ نے سندھ سنوکر کپ کا ٹائٹل جیت لیا

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان نمبر 3 ذوالفقار قادر کو شکست دے کر کیوسٹ علی حمزہ نے سندھ سنوکر کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

کراچی میں گزری کے سنوکر کلب میں ہونے والے سندھ سنوکر کپ کے آخری مقابلے میں پاکستان نمبر 3 ذوالفقار قادر اور کیوسٹ علی حمزہ کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، علی حمزہ، ذوالفقار قادر کو 4 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دینے میں کامیاب رہے۔

بیسٹ آف 9 فریم پر مشتمل فیصلہ کن معرکے میں علی حمزہ نے ذوالفقار قادر کیخلاف مجموعی طور پر عمدہ کھیل پیش کیا،ایک موقع پر علی حمزہ چار دو کے خسارے میں بھی تھے، ٹائٹل جیتنے کے بعد علی حمزہ نے قومی سنوکر چیمپئن شپ کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

ٹورنامنٹ جیتنے پر علی حمزہ کو 60 ہزار روپے اور رنرز اپ ذوالفقار قادر کو 30 ہزار روپے انعام دیا گیا، پی بی ایس اے کے سابق صدر منور حسین شیخ نے انعامات تقسیم کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے