اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سجل علی کے ساحل کنارے برائیڈل فوٹوشوٹ میں حسن کے جلوے

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ساحل سمندر پر برائیڈل فوٹو شوٹ کروا کر حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں اداکارہ کی دلکشی کی انتہا دیکھ کر فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا۔

اداکارہ نے عروسی جوڑوں میں اپنی اداؤں سے ایک الگ سحر طاری کردیا۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ سجل علی  سرد موسم کی حسین صبح ساحل کنارے دلفریب مناظرمیں میکسی زیب تن کیے اپنے حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں، جس پر چمکتے ستارے اور خوبصورت دوپٹہ لباس کو حسین بنا رہا ہے۔

اداکارہ نے ایک سرخ جوڑے میں بھی تصاویر شیئر کیں ، یہ سرخ عروسی لہنگا بھی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ تھا، جسے زیب تن کیے سجل مختلف پوز دیتی مداحوں پر اپنے حسن کا سحر طاری کررہی ہیں۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

سجل علی کے اس برائیڈل فوٹو شوٹ نے ناصرف مداحوں کو اپنا گرویدہ بنایا بلکہ فیشن کی دنیا میں ایک تہلکہ ہی مچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے