اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا قمر کی سلور لہنگا چولی میں خاص لُک نے مداحوں کے ہوش اڑا دیئے

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ورسٹائل اداکارہ صبا قمر کی سلور لہنگا چولی میں خاص لُک نے ان کے مداحوں پر سحر طاری کردیا۔

حال میں اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں ان کے حسن کے ساتھ قاتلانہ اداؤں نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

صبا قمر کے سلور لہنگا چولی میں لشکارے

مذکورہ تصاویر میں صبا قمر نے سلور لہنگا چولی زیب تن کر رکھا ہے ، اسی کی مناسبت سے انہوں نے گلے میں نگوں والا ہار بھی پہنا ہوا ہے اور مہارت سے ہوا میک اپ اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

صبا قمر کے سلور لہنگا چولی میں لشکارے

اپنی ان پوسٹس پر صبا قمر نے دلچسپ کیپشن  بھی تحریر کیے، انہوں نے آنکھوں کی مختلف زاویوں سے بنائی گئی  تصاویر جاری کیں اور ساتھ لکھا کہ "خوابوں سے بھرپور  آنکھیں"۔

فوٹو بشکریہ صبا قمر انسٹاگرام

ایک اور پوسٹ میں انہوں نے خوش رہنے کی اہمیت بیان کی اور  کہا کہ خوش رہنے کی بہت سی خوبصورت وجوہات ہیں۔

صبا قمر کے سلور لہنگا چولی میں لشکارے

اسی مناسبت سے جاری ایک اور پوسٹ میں صبا قمر کا کہنا تھا کہ ’ایک سچی محبت کی کہانی کبھی ختم نہیں ہوتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے