اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن سپیڈ، گھوڑا چوک سگنل فری کوریڈور مکمل، آج افتتاح متوقع

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) سپیڈ کے ساتھ سٹینڈرڈ بھی، برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن سے گھوڑا چوک ڈیفنس موڑ تک سگنل فری کوریڈور مکمل ہو گیا۔

 وزیراعلیٰ محسن نقوی کی مسلسل مانیٹرنگ اور دوروں کے نتیجے میں ایک اور میگا منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا۔ گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبے کا آج افتتاح متوقع ہے۔ گھوڑا چوک فلائی اوور 3 لینز پر مشتمل اور 742 میٹر طویل ہے۔

 منصوبے کو اکتوبر 2023 میں شروع کیا گیا اور دسمبر کے اوائل میں مکمل کیا گیا، منصوبے کا کنٹریکٹ این ایل سی کو دیا گیا تھا۔ منصوبے کا 100 فی صد کام مکمل ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی کی طرف سے طے شدہ ٹائم لائن پر پراجیکٹ کو مکمل کیا گیا۔ روزانہ 2 لاکھ گاڑیوں کو آمدورفت میں سہولت ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے