اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے زندگی کی 39بہاریں دیکھ لیں

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے کرئیر کا آغاز بطور وی جے کیا، ان کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور شہر ذات قابلِ ذکرہیں جبکہ صدقے تمہارے، بن روئے سمیت کئی ڈراموں میں مقبولیت پائی۔

پاکستانی انڈسٹری سے بھرپور کامیابی کے بعد ماہرہ نے فلمی دنیا میں بھی قدم رکھا، یکم جنوری 2016میں ان کی پاکستانی فلم ہو من جہاں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔

ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے، انہوں نے بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں مرکزی اداکارہ کا کردار ادا کیا، یہ ہندی انڈسٹری میں ان کی پہلی فلم ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے