اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر بم حملہ سےمتعلق تفتیش میں اہم پیشرفت

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر دستی بم سے حملے میں تفتیش کے دوران اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد دو تھی، دونوں حملہ آور موٹرسائیکل پر دستی بم پھینک کر فرارہوئے، حملہ آوروں کی عمریں پچیس سے تیس سال کے درمیان ہیں، مبینہ حملہ آور حملے کے بعد مرکزی شاہراہ کی جانب فرار ہوئے۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ نادرا کی مدد سے دونوں حملہ آوروں کے چہروں کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے، موٹر سائیکل کے نمبر سے بھی دہشتگردوں کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ملزموں نے گزشتہ شب سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے