اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زیرتربیت موٹروے پولیس افسران کا سیف سٹیز کا دورہ، ورکنگ کا معائنہ

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) زیر تربیت موٹروے پولیس افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیاہے۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وفد میں موٹر وے ٹریننگ سینٹر شیخوپورہ کے زیر تربیت افسران اور فیکلٹی ممبران شریک تھے،  زیر تربیت افسران کو سیف سٹیز کے مختلف شعبہ جات کی ورکنگ دکھائی گئی۔

اتھارٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ افسران کو انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید مواصلاتی نظام بارے بریفنگ دی گئی،  افسران کو الیکٹرانک ڈیٹا سنٹر اور میڈیا مینجمنٹ سینٹر کی ورکنگ بارے بتایا گیا۔ 

وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ سیف سٹی کی بدولت جرائم میں کمی اور ٹریفک مینجمنٹ میں بہتری آئی ہے،سیف سٹی کا دورہ ٹریننگ کا لازمی جزو ہے،جدید انفراسٹرکچر کی ورکنگ متاثر کن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے