اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو حفاظتی ضمانت دینے کی استدعا مسترد

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو حفاظتی ضمانت دینے کی استدعا مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے حفاظتی ضمانت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قاسم سوری کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

دوران سماعت پنجاب حکومت نے قاسم سوری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات پیش کردیں ، سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ قاسم سوری کے خلاف دو انکوائریز اور ایک مقدمہ درج ہے۔

بعدازاں عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے