اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

اے ٹی سی نے 9 مئی کے گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، عمر ایوب، زبیر نیازی، زرتاج گل اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کئے۔

عدالت نے پولیس کی استدعا پر وارنٹ جاری کئے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مقدمہ میں نامزد اور گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہیں۔

عدالت نے مزید کارروائی کے لیے 23 دسمبر کو رپورٹ بھی طلب کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے