اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صحیفہ جبار شادی قبل کسے ڈیٹ کر رہی تھیں؟ اداکارہ کا بڑا انکشاف

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں لیکن بعد میں اُن کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔

صحیفہ جبار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے شادی سے پہلے اپنے سابق بوائے فرینڈز کے حوالے سے کُھل کر بات کی۔

اداکارہ نے کہا کہ میں شادی سے پہلے اپنے شوہر کے کلاس فیلو کو ڈیٹ کررہی تھی لیکن اُس شخص نے میرے ساتھ بےوفائی کی، مجھے دھوکا دیا اور میں ایک سال تک غم میں رہی۔

اُنہوں نے کہا کہ شادی سے پہلے میرے کئی بوائے فرینڈز تھے، میرے تمام سابق بوائے فرینڈز نے میری شادی کے بعد شادیاں کیں اور میں نے اپنے ہر سابق بوائے فرینڈ کی شادی میں شرکت کی لیکن میری شادی میں میرے کسی بھی سابق بوائے فرینڈ نے شرکت نہیں کی تھی۔

صحیفہ جبار نے کہا کہ میں اپنے تمام سابق بوائے فرینڈز کی بیویوں سے زیادہ خوبصورت ہوں اور میں سب کی شادیوں میں اچھے سے تیار ہوکر گئی تھی۔

ماڈل نے مزید کہا کہ ایک بار، میں نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کی شادی پر جاکر اُسے گلے لگا کر شادی کی مبارکباد دی اور اُس شادی کے لیے میری ٹیم نے مجھے تیار کرکے بھیجا تھا۔

واضح رہے کہ صحیفہ جبار خٹک نے 6 دسمبر 2017 کو اپنے دیرینہ دوست خواجہ خضر حسین سے شادی کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے