اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ریان مارون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فیلڈنگ کوچ مقرر

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے جنوبی افریقہ کے ریان مارون کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔

پی ایس ایل فرنچائز کے نئے فیلڈنگ کوچ کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان بھی زیر گردش ہے۔

اپنے پیغام میں ریان مارون نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔

خیال رہے کہ ریان مارون اس سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے بھی فیلڈنگ کوچ رہ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے